• ویڈیوز
  • صفحہ اول

ایمی ایوارڈز 2019: لاس اینجلس میں ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

صفحہ اول ویڈیوز ایمی ایوارڈز 2019: لاس اینجلس میں ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

ایمی ایوارڈز 2019: لاس اینجلس میں ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

- Advertisement -

71ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ایچ بی او کی ٹی وی سیریز گیم آف تھرونز نے بہترین ڈرامہ کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

اتوار کی شب امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقدہ تقریب میں بہترین مختصر سیریز کا ایوارڈ بھی ایچ بی او کی ہی سیریز چرنوبل کو ملا۔

- Advertisement -

اس کے علاوہ بہترین کامیڈی ڈرامے کا ایوارڈ فلیبیگ کو دیا گیا

گیم آف تھرونز کے لیے دوسرا ایوارڈ پیٹر ڈنکلیج نے حاصل کیا جنھیں بہترین معاون اداکار قرار دیا گیا۔

ایوارڈ کی اس میں امریکی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اور مقبول ناموں نے شرکت کی اور تقریب کے آغاز سے قبل ’پرپل کارپٹ‘ پر اپنے جلوے دکھائے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں