• دنیا
  • پاکستان
  • صفحہ اول

وزیراعلیٰ کی ترکی کے قومی دن کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

صفحہ اول پاکستان وزیراعلیٰ کی ترکی کے قومی دن کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

وزیراعلیٰ کی ترکی کے قومی دن کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو مبارکباد

- Advertisement -

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ترکی کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان لازوال تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ ہر گزرتے لمحے پاکستان اور ترکی کی دوستی مضبوط تر ہو رہی ہے۔

ترکی نے اپنے قائد رجب طیب اردوان کی ولولہ انگیز قیادت میں بے پناہ ترقی کی ہے۔ ترکی کی حکومت اور عوام نے عالمی سطح پر پاکستان کے ہر موقف کی بھرپور تائید کی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر ترکی کی حمایت پر اس کے شکر گزار ہیں۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادر نے مزید کہا کہ پاکستان کے عوام اپنے برادر ملک ترکی کی بے مثال ترقی پر فخر کرتے ہیں۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں