• کاروبار
  • پاکستان
  • صفحہ اول

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کا,کامیاب مذاکرات پر اظہار تشکر

صفحہ اول پاکستان مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کا,کامیاب مذاکرات پر اظہار تشکر

مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری کا,کامیاب مذاکرات پر اظہار تشکر

- Advertisement -

اسلام آباد : مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے دو روزہ ملک گیر کامیاب شٹر ڈاﺅن ہڑتال اور ایف بی آر سے کامیاب مذاکرات پرپاکستان بھر کے تاجروں سے اظہار تشکر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ملک بھر کی تا جر برادری کی یکجہتی کے نتیجے میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے ایک معاہدہ طے پایا ہے اور آئندہ بھی تاجروں کو درپیش مسائل کے حل اور تاجر برادری کے حقوق کے حوالے سے مر کزی تنظیم تاجران پاکستان اپنی جدو جہد جاری رکھے گی

کاشف چوہدری نے کہا حکو مت اور تاجروں کے درمیان معاملات کا خو ش اسلوبی سے طے پانا خوش آئند اقدام ہے جس سے ملکی معیشت کا پہیہ اور کاروباری سر گر میاں بہتر طر یقے سے چل سکیں گی اور ملک انارکی اور افرتفری سے بچ جا ئے گا، انھوں نے کہا ہم اُمید کر تے ہیں کہ حکو مت آئندہ بھی معاشی اُمور پر تاجر برادری سے مشاورت کر ے گی ،انھوں نے کہا ہم وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ، چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی اور جہانگیر ترین کے بھی شکریہ ادا کر تے ہیں ۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں