• اسلام
  • پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

صفحہ اول اسلام وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان

- Advertisement -

عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے وزیرِ اعظم عمران خان کی وزارتِ مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کو بین الاقوامی رحمتہ العالمین کانفرنس منعقد کرانے کی ہدایت کی ہے۔

آنحضور ﷺ کی سیرت اور تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لئے وزیر اعظم کی تمام صوبائی حکومتوں کو صوبائی، ڈویژن اور ضلعی ہیڈکوارٹرز کی سطح پر سیرت کانفرنس و دیگر پروگرامز کا انعقاد کرانے کی بھی ہدایت کی ہے ۔

- Advertisement -

وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سیرت کے حوالے سے تحریری مقابلے، سیرت مجالس، سیمینار، نعت اور قرآت مجالس کا انعقاد کیا جائے۔وزارتِ مذہبی امور، گورنرز اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزیرِ اعظم کی ہدایات تمام محکموں، خودمختار اور نیم خودمختار اداروں اور ذیلی اداروں تک پہنچائی جائیں تاکہ عید میلاد النبی ﷺ بھرپور اور شایان شان طریقے سے منایا جا سکے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں