• پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر اعظم عمران خان کی کرتار پور راہداری کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر حکومت کو مبارکباد ۔

صفحہ اول پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی کرتار پور راہداری کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر حکومت کو مبارکباد ۔

وزیر اعظم عمران خان کی کرتار پور راہداری کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر حکومت کو مبارکباد ۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغامیں وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی کارکردگی کو سراحتے ہوے کہا کہ کرتار پور بارڈر کی ریکارڈ مدت  میں تکمیل پر حکومت کو مبارکباد پیش کر تا ہوں

انہو   ں نے کہ کہ  بابا گرونانک کی 550 سالگرہ پر کرتار پور راہداری کی تکمیل قابل تحسین ہے

- Advertisement -

وزیر اعظم نے کہا کہ کرتار پور بارڈر سکھ یاتریوں کے خیر مقدم کے لیے  مکمل طور پر تیار ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں