• اسلام
  • صفحہ اول

آل رسولﷺ حضرت امام مھدی ؑ کی شان میں گستاخی کرنے والے عبدالستار جمالی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

صفحہ اول اسلام آل رسولﷺ حضرت امام مھدی ؑ کی شان میں گستاخی کرنے والے عبدالستار جمالی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

آل رسولﷺ حضرت امام مھدی ؑ کی شان میں گستاخی کرنے والے عبدالستار جمالی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

- Advertisement -

رانیپور میں آل رسول 12 امام حضرت امام مھدی علیہ سلام کی شان میں گستاخی کرنے والے دادو کے رہائشی عبداستار جمالی کی گرفتاری کے لیے جامعہ مسجد کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا

احتجاجی دھرنے میں سول سوسائٹی ،تحفظ امام بارگاہ کامیٹی اور مختار فورس کے جوانون نے بڑی تعداد میں شرکت کی احتجاج میں شریک لوگوں کا کہنا تھا کے اسلام کے دشمنوں اور گستاخ آل رسول کے دشمنوں پر ہمیشہ کیفر کردار تک پہچانا پوری انسان ذات کا فرض ہے کے دشمن اہلبیت، پر لعنت بھیجنا ہرمسلمان کا فرض ہے

- Advertisement -

آج ایک دادو کے رہائشی عبدالستار جمالی نے بھی نازیباالفاظ بول کر آل رسول کی شان میں گستاخی کی ہے جو ناقابل برداشت ہے پوری سندھ میں پر امن احتجاج کیے جا رہے ہیں اور اگر اس آج کے یزید کو گرفتار کرکے سخت سزا نہ دی گئی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پوری ملک کے مسلمان سڑکوں پر نکلیں گے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں