• کھیل
  • صفحہ اول

تیسرا ٹی ٹونٹی : آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

صفحہ اول کھیل تیسرا ٹی ٹونٹی : آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

تیسرا ٹی ٹونٹی : آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

- Advertisement -

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا جب کہ دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

- Advertisement -

پہلا میچ  منسوخ ہونے کی  وجہ سے ٹی 20 کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن کو خطرہ نہیں ہے تاہم سیریز بچانے کے لیے اسے اس میچ میں کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔

ابتدائی دونوں میچوں میں بے رنگ نظر آنے والی پاکستانی ٹیم میں آج تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور فخر زمان، آصف علی، وہاب ریاض اور محمد عرفان کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

ان چاروں کی جگہ امام الحق، خوش دل شاہ ، محمد حسنین اور موسیٰ خان فائنل الیون میں شامل ہیں۔ خوش دل شاہ اور موسیٰ خان آج پرتھ میں اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے۔

نئے شامل ہونے والے کھلاڑیوں میں خوش دل شاہ اور موسی خان ہیں جن کو مصباح الحق اور وقار یونس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹوپی پہنائی ، تمام ساتھی کھلاڑیوں نے نئے کھلاڑیوں کا ویلکم کیا

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں