• ویڈیوز
  • پاکستان
  • صفحہ اول

راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی: من موہن سنگھ

صفحہ اول پاکستان راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی: من موہن سنگھ

راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی: من موہن سنگھ

- Advertisement -

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ آج سکھ برادری کیلئے بہت بڑا دن ہے، راہداری کھولنے سے پاک بھارت تعلقات میں نمایاں بہتری آئیگی۔

کرتار پور زیرو پوائنٹس کا گیٹ کھل گیا۔ سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے ساتھ سکھ یاتریوں کا وفد پہنچا جسے پاکستانی حکام نے خوش آمدید کہا، بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ بھی پاکستان پہنچے، اس موقع پر انہوں نے کہا یہ ابھی شروعات ہیں اور اچھی شروعات ہیں، 70 سال سے کھلے درشن کی ہماری مانگ رہی ہے۔

- Advertisement -

سابق بھارتی اپوزیشن لیڈر نے بھی پاکستانی اقدامات پر شکریہ ادا کیا، سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد بھی کرتار پور راہداری کھلنے پر پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سلام پیش کر رہی ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں