• اسلام
  • پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبیﷺ پر قوم کے نام پیغام اور مبارک باد

صفحہ اول اسلام وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبیﷺ پر قوم کے نام پیغام اور مبارک باد

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلاد النبیﷺ پر قوم کے نام پیغام اور مبارک باد

- Advertisement -

میں آج محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی پیدائش کے دن پر پوری ملت اسلامیہ کو بالعموم، اور اہلیان وطن کو بالخصوص مبارک باد پیش کرتا ہوں اوردعا کرتا ہوں کہ ایسے مبارک دن ہماری زند گی میں بار بار آتے رہیں۔

پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی زندگی اپنے اندر اعلیٰ اخلاق کی ایک دنیا لیے ہوئے ہے۔ آپ ﷺ نے دشمنوں سے اپنے آپ کو صادق اور امین کہلوایا اور تبلیغ اسلام اس وقت شر وع کی جب لوگوں نے انہیں صادق وامین تسلیم کر لیا تھا۔ آپ ﷺ نے کبھی جھوٹ نہیں بولا اور کبھی امانت میں خیانت نہیں فرمائی۔

- Advertisement -

آپﷺنے دوسرے مذہب کے قوانین کو اس زمانہ میں تسلیم کیا جب ان کو تسلیم کرنے کا تصور کرنا بھی محال تھا، نہ صرف انہیں تسلیم کیا بلکہ ان پر عمل پیرا ہونے کی ضمانت بھی دی۔ آپ ﷺنے اپنے حسن انتظام سے روئے زمین پر ایک ایسی مثالی فلاحی ریاست اور رول ماڈل معاشرہ قائم کیا۔”

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں