• عجیب و غریب
  • پاکستان
  • صفحہ اول

لڑکا جلوس میں بُرکھا پہن کرعورتوں میں گُھس گیا ، پکڑنے پر دُرگت بنا دی گئی

صفحہ اول پاکستان لڑکا جلوس میں بُرکھا پہن کرعورتوں میں گُھس گیا ، پکڑنے پر دُرگت بنا دی گئی

لڑکا جلوس میں بُرکھا پہن کرعورتوں میں گُھس گیا ، پکڑنے پر دُرگت بنا دی گئی

- Advertisement -

حافظ آباد: فوارہ چوک عید میلاد النبی کے جشن میں محلہ بہاول پورہ کا نوجوان زیشان اعوان برقعہ پہن کر عورتوں میں گھس گیا، چھیڑ چھاڑ کرتے پکڑا گیا۔شک پڑنے پر ایک خاتون نے پولیس کو اطلاع  دی۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق 12 ربی الاول عید میلادالنبی کے جشن کے سلسلہ میں فوارہ چوک کے مقام پر روضہ رسول (ص) کی شبیہہ مبارک کی زیارت کے لئے آنے والی خواتین میں محلہ بہاول پورہ کا نوجوان زیشان اعوان برقعہ پہن کر گھس گیا اور خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کر دیا۔شک پڑنے پر ایک خاتون نے پولیس کو اطلاع  دی ۔

- Advertisement -

پولیس اہلکاران نے لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر اطلاع دہندہ خاتون کی نشاندہی پر عورتوں میں گھسے ہوئے ٹھرکی برقعہ پوش نوجوان کو دبوچ لیا۔ تلاشی لینے پر دو عدد پلاسٹک کے گیند بریزیئر اور عورتوں والے جوتے برآمد ہوئے اس نے برقعے کے نیچے شلوار نہیں پہن رکھی تھی کالے رنگ کا پاجامہ پہنا ہوا تھا

عورتوں کا بھیس بدل کر عورتوں کے اجتماع میں گھسنے اور چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم کی شناخت زیشان اعوان ولد مقبول حسین اعوان کے نام سے ہوئی جو کہ محلہ بہاول پورہ گلہ شیلر والا نزد مسجد حیات النبی کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف بھیس بدل کر عورتوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں