• دنیا
  • صفحہ اول

جہاز کو حادثے سے بچانے پر بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستانی شہری کی تعریف

صفحہ اول دنیا جہاز کو حادثے سے بچانے پر بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستانی شہری کی تعریف

جہاز کو حادثے سے بچانے پر بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن پاکستانی شہری کی تعریف

- Advertisement -
File Photo

یوں تو بھارت میں پاکستان مخالف خبریں پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں جہاں بی جے پی سرکار اور ہندوتوا کا نظریہ کا پرچار کرنے والی آر ایس ایس تنظیم کوئی دن گزرے بغیر پاکستان اور مسلمانوں پر تنقید کرتے رہتے ہیں، تاہم ایک اور خبر بھارت سے آئی ہے جہاں پر ماضی کی خوبرو بالی ووڈ کی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے پاکستان کی تعریف کر ڈالی۔

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن بھارتی وزیراعظم مودی کے پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈے کے باوجود پاکستانی شہری کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے بھارتی طیارے سے متعلق خبرکا ذکرکیا جس میں بھارتی شہرجے پور سے مسقط جانے والی عمان ایئر لائن کی پرواز آسمانی بجلی کی زد میں آگئی تھی اور پائلٹ حواس باختہ ہو گیا تھا جسکے بعد پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولرنے بہت مہارت سے پروازکوحادثے سے بال بال بچانے میں مدد دی تھی۔

اداکارہ نے کہا کہ ایسا واقعہ جب ہوتا ہے توسیاست کے مقابلے میں انسانیت جیت جاتی ہے۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ پاکستان کے ایئرٹریفک کنٹرولرنے طیارے کوبڑے حادثے سے بچا لیا۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں