• پاکستان
  • صفحہ اول

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

صفحہ اول پاکستان گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

- Advertisement -

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

رضا باقر نے سٹیٹ بینک، زرمبادلہ کی موجودہ شرح اور دیگر مالیاتی اشاریوں کے حوالے سے وزیر خارجہ کو مفصل بریفنگ دی

- Advertisement -

پاکستان میں کاروبار کرنے کیلئے میسر وسیع مواقعوں کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کروانے اور بیرونی سرمایہ کاروں/بین الاقوامی کمپنیوں کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کیلئے “معاشی سفارتکاری” کو بروئے کار لا رہے ہیں. معاشی سفارتکاری کے مثبت نتائج، تواتر کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں.

معاشی کارکردگی کو جانچنے والے بین الاقوامی ادارے پاکستان کی معاشی صورت حال،میں بہتری کی نوید سنا رہے ہیں۔ معاشی اصلاحات پر مبنی حکومتی پالیسوں پر مثبت ردعمل کا بین الاقوامی سطح پر سامنے آنا انتہائی خوش آئند ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں