• کاروبار
  • صفحہ اول

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

صفحہ اول کاروبار پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

- Advertisement -

پاکستانی کپیٹل مارکیٹس میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافےکارجحان ریکارڈ کیا جارہا ہے اور ٹی بلزمیں غیرملکی سرمائے کا حجم ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومتی بانڈزمیں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں کی ٹی بلزمیں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا، یکم جولائی سے اب تک غیرملکی سرمایہ کاروں نے ایک ارب سات کروڑبیس لاکھ ڈالرکے ٹی بلزخریدے، سرمایہ کاروں میں بڑی تعداد امریکی اوربرطانوی مالیاتی اداروں کی ہے۔

- Advertisement -

اسٹیٹ بینک کے مطابق صرف نومبرمیں ٹی بلزمیں غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم تریسٹھ کروڑدس لاکھ ڈالررہا ، شرح سود میں اضافے اور مارکیٹ بیسڈ ایکس چینج ریٹ کے باعث ٹی بلزغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش ہوگئے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹی بلز میں سرمایہ کاری کا حجم دوارب ڈالر سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں