• کھیل
  • صفحہ اول

پاکستان کی معروف کرکٹ اینکر زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئں ۔

صفحہ اول کھیل پاکستان کی معروف کرکٹ اینکر زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئں ۔

پاکستان کی معروف کرکٹ اینکر زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئں ۔

- Advertisement -

پاکستان کی معروف کرکٹ اینکر زینب عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔حال ہی میں زینب عباس کے نکاح کی تقریب لاہور  میں منعقد ہوئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور ان کے مداحوں کی جانب سے زینب کے دلہن کے روپ کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

زینب عباس نے نکاح کے دن گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ نہایت ہی سادہ اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔زینب نے نکاح کے اس لباس پر بہت ہی نازک روایتی جیولری کا انتخاب کیا۔

- Advertisement -

اسپورٹس جرنلسٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویرشیئر کیں اور مداحوں کو اپنے جوڑے سے لے کر میک اپ تک تمام تر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔

زینب عباس نے نکاح کے موقع پر اپنی والدہ کی روایتی جیولری پہنی جس میں وہ نہایت ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔واضح رہے کہ معروف زینب عباس نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز اسپورٹس نیوز اینکر کی حیثیت سے کیا تھا۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں