• ویڈیوز
  • صفحہ اول

ملکی اور غیر ملکی تمام حالات پر ہوگی بات اب صرف ریڈ زون میں علی رضا علوی اور مظہر برلاس کے ساتھ

صفحہ اول ویڈیوز ملکی اور غیر ملکی تمام حالات پر ہوگی بات اب صرف ریڈ زون میں علی رضا علوی اور مظہر برلاس کے ساتھ

ملکی اور غیر ملکی تمام حالات پر ہوگی بات اب صرف ریڈ زون میں علی رضا علوی اور مظہر برلاس کے ساتھ

- Advertisement -

صحافت کے معاصرین میں ممتا ز مقام رکھنے والے صحافیوں کی جوڑی علوی رضا علوی اور مظہر برلاس نے سچ ٹی وی کو خیر بادکہہ دیا، آج شام سے دونوں جی ٹی وی کے پروگرام ریڈ زون میں جلوہ گر ہو ں گے

سچ ٹی وی پر ٹاک ایٹ سیون کے نام سے شام کو لائیو پروگرام میں دونوں صحافی اینکرز نے غیر صحافی روائتی اینکرز کو دکھائی حقیقی صحافت کی جھلک اور بتایا کہ حالات حاضرہ سے آگاہی اور عوامی مسائل کی نبض سے صرف ورکنگ جرنلسٹس ہی واقف ہوسکتاہے۔

- Advertisement -

سچ ٹی وی پر صحافی اینکرز کی اس جوڑی نے کامیابی کی منزل حاصل کی اور اب یہ جی ٹی وی کے پروگرام ،ریڈ زون، سے ریڈ زون 

سینئر ز صحافی اینکرز کی اس جوڑی نے ٹی وی سکرین پر مختصر سے وقت میں اپنا منفرد تاثر چھوڑا ہے، صحافت سے وابستہ اور صحافتی اصولوں سے آگہی رکھنے والے علی رضا علوی اور مظہر برلاس اور دیگر روائتی اینکرز کے ٹاک شو میں واضح فر ق محسوس کرسکتے ہیں۔

علی رضا علوی اور مظہر برلاس صرف اینکرز ہی نہیں بلکہ دو دہائیوں سے زائد عرصہ پر محیط صحافتی تجربہ کے حامل ہیں۔ جن کی سیاست ، معیشت ، کلچر ، قومی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر گہری نظر ہے۔

سوشل میڈیا پر ٹاک اینڈ سیون کی اس جوڑی کے فالورز کی تعداد ہزاروں نہیں لاکھوں میں ہوگی یقینا جی ٹی وی پر ، ریڈ زون ،، میں بھی حاضرین ان کے لفظوں سے کھیلنے کے فن سے مستفید ہوں گے۔

مظہر برلاس سچ ٹی وی سے پہلے اپنا ٹی وی ، پی ٹی وی اور دیگر چینلز کے لئے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں جب کہ علی رضا علوی صحافی اور اینکرز ہونے کے علاوہ ملک کے بڑے میڈیا گروپ جنگ کے کالم نگار بھی ہیں۔

جی ٹی وی پر ، مظہر برلاس اور علی رضا علوی پر مشتمل سینئرز صحافیوں کی جوڑی آج شام سے ایک نئے سفر کا آغاز کرے گی ،وہ سفر جو آگے ہی آگے چلتا جارہا ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں