• عجیب و غریب
  • صفحہ اول

واٹس ایپ نے صارفین کےلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا گیا

صفحہ اول عجیب و غریب واٹس ایپ نے صارفین کےلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا گیا

واٹس ایپ نے صارفین کےلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا گیا

- Advertisement -

مشہور میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس کالز کےلئے کال ویٹنگ فنکشن متعارف کرادیا۔اس  فنکشن کو صرف وہ صارفین استعمال کرسکیں گے جو واٹس ایپ کا 2.19.352 یا اس سے آگے کا ورژن استعمال کررہے ہوں گے۔

اس تازہ ترین اپ ڈیٹ کے اعتبار سے اگر کوئی صارف کسی وائس کال میں مصروف ہو اور ایک اور کال موصول ہونے لگے تو ایک ڈراپ ڈاؤن مینو سامنے آجائے گا جو آنے والی دوسری کال کو مسترد کرنے یا موصول کرنے آپشن دےگا۔

- Advertisement -

اس سے قبل یہ فیچر صرف آئی او ایس صارفین کے لئے دستیاب تھا لیکن اب یہ اینڈرائیڈ صارفین کےلئے بھی جاری کردیا گیا ہے۔

لیکن واٹس ایپ  میں کال کو ہولڈ پر رکھنے کے فیچر کی کمی اب بھی ہے جو امید کی جارہی ہے کہ کلد پوری ہوجائے گی۔

کال ویٹنگ کے علاوہ واٹس ایپ خود ختم ہوجانے والے میسجز، ڈارک موڈ، متعدد ڈیواسز سپورٹ اور نئی پرائیویسی سیٹنگز پر کام کررہا ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں