• کھیل
  • صفحہ اول

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاندار استقبال، سکیورٹی ہائی الرٹ

صفحہ اول کھیل سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاندار استقبال، سکیورٹی ہائی الرٹ

سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاندار استقبال، سکیورٹی ہائی الرٹ

- Advertisement -

سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی، فول پروف سیکیورٹی میں مہمانوں کو ہوٹل پہنچا دیا گیا، سیکورٹی کے انتہائی سخت انتطامات کیے گئے ہیں۔

کوچ مکی آرتھر اور گرانٹ فلاور کی سربراہی میں پہنچنے والی ٹیم کی سہولت کے لیے ایف آئی اے کا ایک کاونٹر قائم کیا گیا۔ پی سی بی آفیشلز کو سری لنکن ٹیم کے استقبال کے لیے پاسز جاری کیے گئے۔ کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے، دونوں کپتان اظہر علی اور کرونا رتنے پریس کانفرنس سے میڈیا کے سامنے جلوہ گر ہوں گے۔

- Advertisement -

واضح رہے سری لنکا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے پاک لنکن ٹیمیں 19 سے 23 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اِن ایکشن ہوں گی۔

اسی حوالے سے سکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کیے گئے ہیں، راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے ہر ممکن سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے مکمل فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک پلابن بھی جار کیا گیا ہے ،

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا ہے ،

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں