• دنیا
  • پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

صفحہ اول پاکستان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

- Advertisement -

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں

وزیر خارجہ سعودی عرب کے مختصر دورہ کے دوران سعودی وزیر خارجہ سمیت اہم قیادت سے ملاقاتیں کریں گے. ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.

- Advertisement -

وزیر خارجہ کا دورہ ء سعودی عرب وزیر اعظم عمران خان کی خطے میں امن و استحکام کیلئے دوست ممالک کے ساتھ روابط کے فروغ کی پالیسی کا اہم حصہ ہے

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں