• دنیا
  • پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات

صفحہ اول پاکستان وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ملاقات

- Advertisement -

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی عرب کے وزير خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سعودی عرب میں ملاقات ہوئی

دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

- Advertisement -

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان گذشتہ چار ماہ سے 80 لاکھ نہتے کشمیریوں کا مکمل محاصرہ کیے ہوئے ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہندوستان نے دنیا کو اصل حقائق سے بے خبر رکھنے کیلئے ذرائع مواصلات پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں. مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم، بھارتی ظلم و ستم سے نجات حاصل کرنے کے لیے عالمی برادری، بالخصوص مسلم امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں.

دونوں وزرائے خارجہ کا کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور خطے میں امن و استحکام کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

یاد رہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اس وقت سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب میں ہیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سعودی وزارت خارجہ میں آمد پر وزارت خارجہ سعودی عرب کے سینیئر حکام نے ان کا خیرمقدم کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی وزارت خارجہ میں “وزٹر بک” میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں