• کھیل
  • صفحہ اول

پاکستان سری لنکا کے مابین ٹیسٹ کرکٹ میں ٹکٹ کی شرط ختم کر دی گئی

صفحہ اول کھیل پاکستان سری لنکا کے مابین ٹیسٹ کرکٹ میں ٹکٹ کی شرط ختم کر دی گئی

پاکستان سری لنکا کے مابین ٹیسٹ کرکٹ میں ٹکٹ کی شرط ختم کر دی گئی

- Advertisement -

دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 202 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اننگر کا آغاز کر دیا ہے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تاریخی میچ میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا کی جانب سے دھننجیا اور ڈیک والا نے اننگز کا آغاز کیا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے بولنگ کے فرائض سنبھالے ہیں۔

- Advertisement -

دوسری جانب انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کے لیے میچ دیکھنے کے لیے ٹکٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔ میچ دیکھنے کے لئے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں عمران خان انکلوژر، جاوید میانداد انکلوژر ،جاوید اختر انکلوژر اور اظہر محمود انکلوژر میں فری انٹری کی اجازت نہیں ہے صرف مران بخش انکلوژر، یاسر عرفات انکلوژر اور سہیل تنویر انکلوژر میں فری انٹری دی گئی ہے۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں