• کھیل
  • صفحہ اول

جنوبی افریکہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہوگئی, جلد دورہ پاکستان کا امکان

صفحہ اول کھیل جنوبی افریکہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہوگئی, جلد دورہ پاکستان کا امکان

جنوبی افریکہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہوگئی, جلد دورہ پاکستان کا امکان

- Advertisement -

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے راضی ہو گئی اور جلد افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی امکان ہے۔

پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ بھی بحال ہو چکی ہے اور کرکٹ کی رونقیں بڑھانے کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

- Advertisement -

قومی ٹیم کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے دورہ آسٹریلیا کے دوران آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام سے رابطہ کر کے انہیں بھی پاکستان آنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی تھی۔

وسیم خان نے بھی اپنے دورے کے حوالے سے کہا تھا کہ میرے دورے کے نتائج بہت جلد سب کے سامنے آجائیں گے۔پاکستان اور بنگلاد دیش کے کرکٹ بورڈ کے درمیان بھی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے رابطے جاری ہیں۔

اور اب ذرائع کا بتانا ہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم نے پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ پروٹیز ٹیم مارچ کے آخر میں پاکستان آئے گی۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں