• انٹرٹینمنٹ
  • صفحہ اول

اقرا عزیز اور یاسر شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

صفحہ اول انٹرٹینمنٹ اقرا عزیز اور یاسر شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اقرا عزیز اور یاسر شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

- Advertisement -

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک اور جوڑے نے شادی کے بعد اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

اداکارہ اقرا عزیز  نے شادی کے پُرمسرت موقع پر معروف ڈیزائنرنومی انصاری کا ڈیزائن کیا ہوا روایتی لال جوڑا پہنا۔

- Advertisement -

اقراعزیز نے لال رنگ کے خوبصورت جوڑے پر روایتی سنہرے رنگ کی جیولری پہنی جس بہت پسند کیا گیا۔اس جوڑی نے جولائی میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب میں سب کے سامنے منگنی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔

ایوارڈ تقریب میں یاسر حسین نے منفرد انداز میں اقرا عزیز کو منگنی کی پیش کش کی تھی جسے اداکارہ نے قبول کرتے ہوئے ان کی خوشی کو دوبالا کیا تھا۔

ان کا میک اپ انڈسٹری کےمعروف میک اپ آرٹسٹ وقار نے کیا جس نے اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا دیے۔

دوسری جانب کامیڈین یاسر حسین نے اپنی شادی کے دن کریم رنگ کی شیروانی کے ساتھ میچنگ کی شال اوڑھ رکھی تھی۔یاسرحسین اور اقراعزیز کی شادی کی تقریبات کا آغاز چند روز قبل مایوں کی رسم سے ہوا تھا۔

مہندی کی تقریب بھی شاندار انداز میں منعقد ہوئی، جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں