• انٹرٹینمنٹ
  • صفحہ اول

رابی پیرزادہ بہت جلد اپنی خطاطی کی نمائش کریں گی، رابی پیرزادہ کا اعلان

صفحہ اول انٹرٹینمنٹ رابی پیرزادہ بہت جلد اپنی خطاطی کی نمائش کریں گی، رابی پیرزادہ کا اعلان

رابی پیرزادہ بہت جلد اپنی خطاطی کی نمائش کریں گی، رابی پیرزادہ کا اعلان

- Advertisement -

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیر زادہ ان دنوں اپنی زندگی دینی طریقے سے گزار رہی ہیں جبکہ فراغت والے لمحات میں جلد ہی اپنی خطاطی کی نمائش کریں گی خوبصورت فن پارے سوشل میڈ یا پر شیئر کر دئیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق اداکارہ رابی پیر زادہ ایک ویڈیو شیئر کیں اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ خطاطی کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

- Advertisement -

رابی پیر زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ جب اللہ کے راستے پر چلتے ہیں تو اللہ خود راستہ دکھاتا ہے۔

اپنے ٹویٹ رابی پیرزادہ  نے مزید اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنی خطاطی کی نمائش بھی کریں گی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں کے عقب میں رابی پیرزادہ کی آواز میں نعت سنی جا سکتی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سورہ قدر اور سورہ فاتحہ کی نہایت دلکش انداز میں خطاطی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈ یا پر اپنی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رابی پیرزادہ نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہتے ہوئے اپنی زندگی کواسلام کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں