• پاکستان
  • صفحہ اول

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی

صفحہ اول پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی

- Advertisement -

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی۔ عدالت نے کہا وزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت اقدامات کرے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل شہزاد رائے نے موقف اپنایا کہ سیاسی معاملات کی وجہ سے قانون سازی نہیں ہو پا رہی،

- Advertisement -

آج بھی سکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ قومی اسمبلی نے بھی کوئی بل پاس کیا تھا۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں