• دنیا
  • پاکستان
  • صفحہ اول

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

صفحہ اول پاکستان صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

صدر ڈاکٹر عارف علوی کی کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

- Advertisement -

صدرمملکت عارف علوی کاکہناہےکہ مہاجرین کےمسائل کےحل کیلئےیواین سیکرٹری جنرل کاکردارقابل ستائش ہے، بارڈرزکےحوالےسےدنیابھرمیں تصور تیزی سےتبدیل ہورہاہے، 27لاکھ سے زیادہ افغان مہاجرین پاکستان میں مقیم ہیں

صدرمملکت نےمزید کہا کہ پاکستان نے40 سال میں بہت کچھ سیکھا، بھارت نےکچھ نہیں سیکھا، بھارت نے جنگی جنون کوفروغ دیا، وزیراعظم نے اقتدار میں آکربھارت کومسائل کےحل کی دعوت دی، 5 اگست کےبعدمقبوضہ کشمیر کی صورتحال تبدیل کرنےکی کوشش کی گئی

- Advertisement -

صدرمملکت کا کہناتھاکہ مقبوضہ کشمیرمیں عالمی مبصرین اورمیڈیاکی رسائی ہونی چاہیے، محدود وسائل کےباوجودافغان مہاجرین کیلئےپاکستان نےکشادہ دلی دکھائی، پاکستان نے اپنی سرزمین پردہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
5فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں