• دنیا
  • صفحہ اول

کورونا وائرس: سعودی عرب کا حج بکنگ میں تاخیر کرنے پر زور

صفحہ اول دنیا کورونا وائرس: سعودی عرب کا حج بکنگ میں تاخیر کرنے پر زور

کورونا وائرس: سعودی عرب کا حج بکنگ میں تاخیر کرنے پر زور

- Advertisement -

سعودی عرب نے رواں سال حج کا ارادہ رکھنے والے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر بکنگ کروانے سے پہلے مزید انتظار کریں۔

سعودی عرب کی وزارتِ حج کا کہنا ہے کہ مملکت زائرین کی صحت و سلامتی کے لیے فکرمند ہے اور انھوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ ‘معاہدے کرنے سے قبل انتظار کریں۔’

- Advertisement -

رواں سال جولائی اور اگست میں حج کے لیے 20 لاکھ لوگوں کی مکہ اور مدینہ روانگی متوقع تھی۔

اس سے قبل کورونا وائرس کے پیشِ نظر عمرہ پہلے ہی معطل کیا جا چکا ہے جبکہ لوگوں کو مکہ اور مدینہ میں داخل ہونے سے بھی روکا جا رہا ہے۔

سعودی عرب میں کم از کم 1563 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔

- Advertisement -

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں