• پاکستان
  • صفحہ اول

کورونا سے عوامی مسائل کا معاملہ، وزیراعظم کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ

صفحہ اول پاکستان کورونا سے عوامی مسائل کا معاملہ، وزیراعظم کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ

کورونا سے عوامی مسائل کا معاملہ، وزیراعظم کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ

- Advertisement -

کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی مسائل کے معاملے پر وزیر اعظم عمران خان نے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم نے 10 وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے تیار کئے گئے ایس او پیز کی منظوری دے دی۔ پی ایم ڈلیوری یونٹ نے متعقلہ وزارتوں اور اداروں کے اعلی افسران کو ہدایات جاری کر دیں۔

- Advertisement -

وزیر اعظم نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو کھلی کچہریوں کو مانیٹر کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم آفس نے ہدایت کی ہے کہ عوامی شکایات کے لیے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے، کورونا کی صورتحال کے پیش نظر فی الحال آن لائن کچہریوں کی اجازت ہوگی، سوشل میڈیا، ریڈیو، مقامی کیبل ٹی وی، ویڈیو کانفرنس کا استعمال کیا جاسکے گا،

 یکم مئی کے بعد کورونا کا جائزہ لے کر آئندہ کا طریقہ کار طے کیا جائے، عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہریاں مستقل بنیادوں پر کام کریں گی۔
 

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں