• پاکستان
  • صفحہ اول

اچھی خبر، پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

صفحہ اول پاکستان اچھی خبر، پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

اچھی خبر، پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہونے لگے

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق جہاں پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، وہاں ایک اچھی خبر یہ بھی سننے کو مل رہی ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے صحت یاب ہونیوالے مریضوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 1026 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سب سے زیادہ مریض سندھ میں صحت یاب ہوئے جبکہ پنجاب میں بھی صحت یاب ہونیوالوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اور کنٹرول سنٹر کے مطابق سندھ سے 371 ، پنجاب سے 258 ، خیبرپختونخواہ سے 142، گلگت بلتستان سے 146، بلوچستان سے 95 ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 13 جبکہ آزاد کشمیر سے ایک مریض صحت یاب ہوا ہے۔

- Advertisement -

اس وقت پاکستان میں 3926 ایکٹیو کیسز ہیں جبکہ اموات کی تعداد 86 ہوچکی ہے۔جبکہ اموات کی شرح 1.15 فیصد اور صحتیابی کی شرح 20 فیصد ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کل رات اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بلوچستان میں 18 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جب انکے دوبارہ ٹیسٹ کئے گئے تو وہ نیگیٹو آئے ۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں