• پاکستان
  • صفحہ اول

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا کی صورتحال کا جائزہ

صفحہ اول پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا کی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، کورونا کی صورتحال کا جائزہ

- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزرائے اعلی، وفاقی وزراء، چیئرمین این ڈی ایم اے، عسکری اور سول اداروں کے اعلی حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں کورونا کے باعث ملکی معاشی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ ہو گی۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی ملک میں جاری لاک ڈاون سے متعلق اہم فیصلہ کرے گی، صوبوں کی جانب سے لاک ڈاون سے متعلق تجاویز قومی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائیں گی، کمیٹی کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تجاویز پر بریفنگ دی جائے گی، کمانڈ سینٹر کا جانب سے کورونا کی موجودہ صورتحال کے اعدادوشمار سے آگاہ کیا جائے گا۔

اجلاس میں صوبائی سطح پر صورتحال اور اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا، ریلیف پیکجز پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا، کورونا ٹائیگرز فورس کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں