• پاکستان
  • صفحہ اول

وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

صفحہ اول پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملکی مجموعی سیکیورٹی اور داخلہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات  کی ،ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفنٹنینٹ جنرل فیض حمید بھی شریک  تھے ،اس دوران ملکی مجموعی سیکیورٹی اور داخلہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اس  کے علاوہ کوروناوائرس  سے ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال اور اقدامات پر  بھی بات چیت  کی گئی۔

- Advertisement -

اس موقع پر وزیراعظم  عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران ملک میں تعینات فوج اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو سراہا، ملاقات میں ڈاکٹرز او رپیرا میڈیکل اسٹاف کی کوششوں کی بھی تعریف کی گئی۔علاوہ ازیں کورونا سے نمٹنے کیلئے  امداد اور ریلیف کی تقسیم پر بھی بات چیت کی گئی ۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں