• ویڈیوز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • صفحہ اول

’’طارق عزیز کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے‘‘، قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

صفحہ اول انٹرٹینمنٹ ’’طارق عزیز کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے‘‘، قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

’’طارق عزیز کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے‘‘، قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

- Advertisement -

دارفانی سے کوچ کر جانے والے معروف کمپیئر طارق عزیز کو سول ایوارڈ دینے کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قرارداد، پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں طارق عزیز کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہا گیا ہے، واضح رہے طارق عزیز کو 1992 میں حکومت پاکستان کی طرف سے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔
لیجنڈ طارق عزیز نے اپنے آخری ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو سلام پیش کیا تھا جبکہ ان کی طرف سے کیاجانے والا ٹوئٹ گزشتہ روزبھی ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ’’یوں لگتا ہے وقت تھم گیا ہے اوررواں دواں زندگی رُک گئی ہے ‘‘۔

- Advertisement -
adminhttp://news2daypk.com
I'm a manager at News Today Pk and my primary responsibilities are making major corporate decisions and managing the overall operations and resources of the company. I’ve done Master in Mass Communication and now I’m performing my job as a News Anchor. I’m also hire on assistant director post at Motion Circle.

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں
اپنا نام یہاں درج کریں

1,000فینزپسند
6فالورزفالور
1,000فالورزفالور
1,000سبسکرائبرزسبسکرائب کریں